فهرس الكتاب

الصفحة 5444 من 6343

اللہ تعالیٰ تبارک وتعالیٰ معاندین حق کی جہالت کو اور استہزا کے طور پر ان کے عذاب الٰہی کو مشکل اور اس بارے میں اللہ تعالیٰ کو عاجز سمجھتے ہوئے عذاب کے لیے جلدی مچانے کو بیان کرتے ہوئے فرماتا ہے: {سَأَلَ سَائِلٌ} یعنی دعا کرنے والے نے دعا کی اور نصرت طلب کرنے والے نے نصرت طلب کی {بِعَذَابٍ وَاقِعٍ لِّلْكَافِرِينَ لَيْسَ لَهُ دَافِعٌ} " عذاب کی جو واقع ہو کررہے گا کافروں پر۔" ان کے کفر وعناد کی بنا پر عذاب کے مستحق ہونے کی وجہ سے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت