فهرس الكتاب

الصفحة 4842 من 6343

{وَہُوَ بِالْاُفُقِ الْاَعْلٰی} ''جبکہ وہ اونچے کنارے پر تھے'' یعنی آسمان کے افق پر جو زمین سے بلند تر ہوتا ہے، اس کا شمار ان ارواح علویہ میں ہوتا ہے جنہیں شیاطین حاصل کرسکتے ہیں نہ ان تک پہنچنے کی طاقت رکھتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت