فهرس الكتاب

الصفحة 3161 من 6343

{ أَفَرَأَيْتَ إِن مَّتَّعْنَاهُمْ سِنِينَ} " بھلا دیکھو تو اگر ہم ان کربرسوں فائدے دیتے رہیں۔" یعنی کیا آپ نے کچھ غور کیا کہ اگر ہم ان پر جلدی عذاب نازل نہ کریں اور ان کو چند سالوں کے لئے مہلت دے دیں اور یہ دنیا سے فائدہ اٹھائیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت