فهرس الكتاب

الصفحة 5279 من 6343

{عٰلِمُ الْغَیْبِ وَالشَّہَادَۃِ} "وہ پوشیدہ اور ظاہر کا علم رکھنے والا ہے۔"یعنی وہ ان لشکروں کا علم رکھتا ہے جو بندوں کی نظروں سے غائب ہیں او روہ ان مخلوقات کا بھی علم رکھتا ہے جن کا وہ مشاہدہ کرتے ہیں {الْعَزِیْزُ} جس کے مقابلے میں کوئی غالب آسکتا ہے نہ رکاوٹ بن سکتا ہے اور وہ تمام اشیا پر غالب ہے۔ {الْحَکِیْمُ} اپنے خلق وامر میں حکمت والا ہے ،جو تمام اشیا کو ان کے اپنے اپنے مقام پر رکھتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت