فهرس الكتاب

الصفحة 5469 من 6343

{وَالَّذِينَ يُصَدِّقُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ} یعنی جزا وسزا اور قیامت کے بارے میں اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولوں نے جو خبر دی ہے ، اس پر ایمان رکھتے ہیں اور انہیں اس پر یقین ہے ۔ پس وہ آخرت کے لیے تیاری کرتےہیں اور اس کے لیے پوری کوشش کرتے ہیں، قیامت کے دن کی تصدیق سے رسولوں اور ان کتابوں کی ،جن کو لے کر وہ مبعوث ہوئے ہیں ، تصدیق لازم آتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت