فهرس الكتاب

الصفحة 5923 من 6343

{وَاِنَّ الْفُجَّارَ} " اور بے شک فاجر لوگ۔ "جنہوں نے اللہ تعالیٰ کے حقوق اور بندوں کے حقوق میں کوتاہی کی، جن کے دل بگڑ گئے، تب ان کے اعمال بھی بگڑ گئے { لَفِیْ جَحِیْمٍ} وہ اس دنیا میں، برزخ میں اور آخرت میں ، دردناک عذاب میں رہیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت