فهرس الكتاب

الصفحة 1416 من 6343

{إِنَّ اللَّـهَ لَا يَظْلِمُ النَّاسَ شَيْئًا} " للہ لوگوں پر کچھ بھی ظلم نہیں کرتا" پس وہ لوگوں کی برائیوں کو بڑھاتا ہے، نہ نیکیوں میں کمی کرتا ہے۔ { وَلَـٰكِنَّ النَّاسَ أَنفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ } " لیکن لوگ ہی اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں۔" ان کے پاس حق آتا ہے مگر یہ اسے قبول نہیں کرتے ہیں، تب اللہ تعالیٰ سزا کے طور پر ان کے دلوں، ان کے کانوں اور ان کی آنکھوں پر مہر لگا دیتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت