فهرس الكتاب

الصفحة 2759 من 6343

وہ مدد کے لیے پکارنے لگے تو ان سے کہا گیا { لَا تَجْأَرُوا الْيَوْمَإِنَّكُم مِّنَّا لَا تُنصَرُونَ } " نہ چیخو چلاؤ آج، تم ہماری طرف سے مدد نہیں کیے جاؤ گے۔" اور جب اللہ تعالیٰ کی طرف سے نصرت نہ آئی اور اس کی جانب سے مدد منقطع ہوگئی تو وہ خود اپنی مدد کرنے پر قادر ہوئے نہ کوئی ان کی مدد کرسکا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت