فهرس الكتاب

الصفحة 3856 من 6343

اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {فَإِنَّهُمْ يَوْمَئِذٍ} ''پس وہ اس روز" یعنی قیامت کے روز { فِي الْعَذَابِ مُشْتَرِكُونَ } " عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے۔" اگرچہ جرم کے مطابق، عذاب کی مقدار میں فرق ہوگا۔ وہ جہنم کا عذاب بھگتنے میں اسی طرح شریک ہوں گے جس طرح وہ دنیا میں کفر کرنے میں ایک دوسرے کے شریک تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت