رہے وہ لوگ جو ہمیں اور ہمارے رسولوں کو عاجز اور بے بس بنانے اور ان کو جھٹلانے کے لئے بھاگ دوڑ کرتے ہیں تو {أُولَـٰئِكَ فِي الْعَذَابِ مُحْضَرُونَ} " وہ عذاب میں حاضر کئے جائیں گے۔" جہنم کے فرشتے انہیں جہنم میں دھکیل دیں گے اور انہیں جن ہستیوں پر بھروسہ تھا وہ انہیں کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکیں گی۔