فهرس الكتاب

الصفحة 5765 من 6343

اللہ تعالیٰ نے ذکر فرمایا ہے کہ قیامت کے دن کیا ہوگا جس کے بارے میں اہل تکذیب پوچھتے ہیں اور معاندین حق اس کا انکار کرتے ہیں، یہ بہت ہی بڑا دن ہوگا اللہ تعالیٰ نے اس دن کو { مِيقَاتًا } مخلوق کے لیے فیصلے کا دن مقرر کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت