فهرس الكتاب

الصفحة 3853 من 6343

{وَ} " اور" حالت یہ ہے کہ {مَا كَانَ لَنَا عَلَيْكُم مِّن سُلْطَانٍ} " ہمیں تم سے کفر کا ارتکاب کرانے کی کوئی قوت اور اختیار حاصل نہ تھا {بَلْ كُنتُمْ قَوْمًا طَاغِينَ } " بلکہ تم سرکش لوگ تھے" اور حدود سے تجاوز کرنے والے لوگ تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت