فهرس الكتاب

الصفحة 2991 من 6343

فرعون نے ان کو ڈرایا کہ موسیٰ علیہ السلام کا مقصد اس جادو کے ذریعے سے تمام لوگوں کو ان کے وطن سے نکال باہر کرنا ہے تاکہ وہ اس شخص کے ساتھ عداوت رکھنے میں پوری جدوجہد کریں جو انہیں اپنے اہل و عیال اور گھروں سے جلا وطن کرنا چاہتا ہے۔ { فَمَاذَا تَأْمُرُونَ } ''بتلاؤ! تمہارا کیا مشورہ ہے" کہ اس کے ساتھ کیا سلوک کریں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت