فهرس الكتاب

الصفحة 5856 من 6343

{ثُمَّ السَّبِیْلَ یَسَّرَہٗ} یعنی اس کے لیے دینی اور دنیاوی اسباب آسان کردیے ، اس کو سیدھا راستہ دکھایا اور اس کو واضح کردیا اور امر ونہی کے ذریعے سے اس کو امتحان میں ڈالا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت