فهرس الكتاب

الصفحة 2467 من 6343

{خَالِدِينَ فِيهِ} یعنی وہ اپنے گناہ کے بوجھ اٹھانے کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے، کیونکہ (برے) اعمال ہی درحقیقت عذاب ہیں۔ یہ اعمال برصغیر یا کبیرہ ہونے کے مطابق، ارتکاب کرنے والوں کے عذاب میں بدل جاتے ہیں۔ { وَسَاءَ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حِمْلًا} یعنی بہت برا بوجھ ہے جو وہ اٹھائیں گے اور بہت برا عذاب ہے جو انہیں قیامت کے روز بگھتنا ہوگا۔ پھر بات کو آگے بڑھاتے ہوئے قیامت کے دن کے احوال اور اس کی ہولناکیوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت