فهرس الكتاب

الصفحة 1503 من 6343

{ أُولَـٰئِكَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ } " وہی لوگ ہیں جنہوں نے خسارے میں ڈالا اپنی جانوں کو" کیونکہ وہ سب بڑے ثواب سے محروم ہوگئے اور شدید ترین عذاب کے مستحق قرار پائے {وَضَلَّ عَنْهُم مَّا كَانُوا يَفْتَرُونَ } " اور گم ہوگیا ان سے وہ جھوٹ باندھتے تھے" یعنی ان کا وہ دین، جس کی طرف یہ لوگوں کو دعوت دیا کرتے تھے اور جس کی یہ تحسین کیا کرتے تھے، مٹ گیا اور جب آپ کے رب کا حکم آگیا، تو ان کے وہ جھوٹے خدا ان کے کسی کام نہ آئے جن کی عبادت کیا کرتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت