فهرس الكتاب

الصفحة 5048 من 6343

اور مقربین اللہ تعالیٰ کی مخلوق میں سے خاص لوگ ہیں جو {عَلٰی سُرُرٍ مَّوْضُوْنَۃٍ} ''سونے کے تاروں سے بُنی ہوئی چارپائیوں پر ہوں گے ۔''جو سونے،چاندی،موتیوں،جواہرات اور دیگر زیورات اور سامان آرائش سے آراستہ ہوں گی ۔ان چیزوں کو اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت