فهرس الكتاب

الصفحة 6285 من 6343

{کَلَّا لَیُنْبَذَنَّ} یعن اسے ضرور پھینکا جائے گا {فِی الْحُطَمَۃِ۔ وَمَآ اَدْرٰیکَ مَا الْحُطَمَۃُ} " حطمہ میں اور آپ کیا سمجھے کہ حطمہ کیا ہے؟ " یہ اس کی تعظیم اور اس کی ہولناکی کا بیان ہے ،پھر اپنے اس ارشاد سے اس کی تفسیر فرمائی {نار الله الموقدة} " وہ اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے ۔" جس کا ایندھن لوگ اور پتھر ہوں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت