فهرس الكتاب

الصفحة 1603 من 6343

{وَقُلْ لِّلَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ} ''اور ان لوگوں سے کہہ دیجیے جو (دلائل قائم ہوجانے کے بعد بھی) ایمان نہیں لاتے۔'' {اعْمَلُوْا عَلٰی مَکَانَتِکُمْ} ''اپنی جگہ عمل کیے جاؤ'' یعنی اسی حالت میں جس میں کہ تم ہو، عمل کرتے رہو۔ { اِنَّا عٰمِلُوْنَ} ہم بھی (اپنے طریقے کے مطابق) عمل کر رہے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت