فهرس الكتاب

الصفحة 5994 من 6343

{وَالْیَوْمِ الْمَوْعُوْدِ} " اور وعدے کے دن کی۔" یہ قیامت کا دن ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے مخلوق کے ساتھ وعدہ کررکھا ہے کہ وہ اس دن انہیں اکٹھا کرے گا چنانچہ ان کے اول وآخر اور دور ونزدیک کے تمام لوگوں کو اکٹھا کرے گا، اس دن کا بدلنا ممکن ہے نہ اللہ تعالیٰ اپنے وعدے کی خلاف ورزی ہی کرتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت