فهرس الكتاب

الصفحة 2014 من 6343

{ لَيْسَ لَهُ سُلْطَانٌ} " اسے کوئی تسلط حاصل نہیں" {عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ} " ان لوگوں پر جو ایمان لائے اور وہ اپنے رب پر" جس کا کوئی شریک نہیں {يَتَوَكَّلُونَ} " بھروسہ کرتے ہیں۔" پس اللہ تبارک و تعالیٰ توکل کرنے والے اہل ایمان سے شیطان کے شر کو دور ہٹا دیتا ہے اور شیطان کو ان پر کوئی اختیار نہیں رہتا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت