فهرس الكتاب

الصفحة 2976 من 6343

موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا: { فَعَلْتُهَا إِذًا وَأَنَا مِنَ الضَّالِّينَ } " وہ حرکت مجھ سے ناگہاں سرزد ہوئی تھی اور میں خطاکاروں میں سے تھا۔" یعنی میں نے وہ قتل کفر کی بنا پر نہیں کیا وہ خطا اور نادانی کے باعث ہوا۔ پس میں نے اپنے رب سے مغفرت طلب کی تو اس نے مجھے معاف کردیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت