فهرس الكتاب

الصفحة 5415 من 6343

یہی وہ لوگ ہیں جو بدبخت ہیں جن کو امتیاز، رسوائی، عار اور فضیحت کے طور پر ان کے اعمال نامے بائیں ہاتھ میں دیے جائیں گے جن میں اعمال بددرج ہوں گے ،پس ان میں سے کوئی حزن وغم سے کہے گا: { يَا لَيْتَنِي لَمْ أُوتَ كِتَابِيَهْ } "اے کاش مجھے کتاب نہ دی گئی ہوتی ۔" کیونکہ یہ کتاب جہنم میں داخلے اور ابدی خسارے کی" خوش خبری " سناتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت