فهرس الكتاب

الصفحة 5223 من 6343

یہ اللہ تعالیٰ کی عظمت اور اس کے غلبے کا بیان ہے، نیز اس حقیقت کا بیان ہے کہ تمام اشیا ء اس کے سامنے سرافگندہ ہیں اور آسمانوں اور زمین کے تمام رہنے والے اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح بیان کرتے ہیں ،اس کی عبادت کرتے ہیں اور اس سے اپنی حوائج طلب کرتے ہیں۔ { وَہُوَ الْعَزِیْزُ} "اور وہ غالب ہے۔" یعنی اپنے غلبے اور تسلط کے ذریعے سے تمام اشیاء پر قاہر ہے۔ {الْحَکِیْمُ} وہ پنے خلق وامر میں حکمت والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت