کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
اس وقت ترازوئیں نصب کردی جائیں گی اور لوگ دو قسموں میں منقسم ہوجائیں گے خوش بخت لوگ اور بدبخت لوگ۔ {فَاَمَّا مَنْ ثَــقُلَتْ مَوَازِیْنُہٗ} " پس جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے۔ " یعنی جس کی نیکیاں ، برائیوں کی نسبت جھک جائیں گی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.