فهرس الكتاب

الصفحة 1631 من 6343

{ مَا جَزَاءُ مَنْ أَرَادَ بِأَهْلِكَ سُوءًا } ''اس شخص کی کیا سزا ہے جو تیری بیوی کے ساتھ برائی کا ارادہ کرے'' اور یہ نہیں کہا، {مَن فَعَلَ بِأَهْلِكَ سُوءًا } ''جس نے تیری بیوی کے ساتھ برائی کی۔'' کیونکہ وہ اپنے آپ کو اور یوسف علیہ السلام کو اس فعل سے بری ظاہر کرنا چاہتی تھی۔ تمام نزاع تو صرف برائی کے ارادے اور ڈورے ڈالنے کے بارے میں تھا { اِلَّآ اَنْ یُّسْجَنَ اَوْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ } ''مگر یہی کہ اسے جیل میں ڈال دیا جائے یا اسے دردناک سزا دی جائے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت