فهرس الكتاب

الصفحة 3675 من 6343

{وَهُمْ فِي الْغُرُفَاتِ آمِنُونَ} یعنی وہ بہت ہی بلند مرتبہ منازل میں، ہر قسم کے تکدر اور ناخوشگواری سے محفوظ اطمینان سے رہیں گے، انہیں وہاں مختلف قسم کی لذات اور دل پسند چیزیں عطا ہوں گی اور انہیں وہاں سے نکلنے کا خوف ہوگا نہ کوئی حزن و غم۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت