فهرس الكتاب

الصفحة 3274 من 6343

{وَمَن جَاءَ بِالسَّيِّئَةِ } " اور جو برائی لے کر آئے گا۔" یہ اسم جنس ہے جو ہر قسم کی برائی کو شامل ہے {فَكُبَّتْ وُجُوهُهُمْ فِي النَّارِ } یعنی انہیں چہروں کے بل جہنم میں پھینکا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا {هَلْ تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ} " تم کو تو ان ہی اعمال کا بدلہ ملے گا جو تم کرتے رہے ہو۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت