کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَاِذَا النُّجُوْمُ انْکَدَرَتْ} " اور جب تارے بے نور ہوجائیں گے۔ " یعنی متغیر ہوجائیں گے اور اپنے افلاک سے ٹوٹ کر بکھر جائیں گے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.