فهرس الكتاب

الصفحة 4794 من 6343

پھر اللہ تبارک وتعالی نے اس دن کا وصف بیان فرمایا جس میں یہ عذاب واقع ہوگا، چنانچہ فرمایا: {یَّوْمَ تَمُوْرُ السَّمَاءُ مَوْرًا} ''جس دن آسمان تیز تیز حرکت کرنے لگے گا،، یعنی گھومے گا اور مضطرب ہوگا۔ بے قراری اور عدم سکون کی وجہ سے دائمی طور پر متحرک رہے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت