فهرس الكتاب

الصفحة 3863 من 6343

{ إِلَّا عِبَادَ اللّٰـهِ الْمُخْلَصِينَ} " مگر اللہ تعالیٰ کے خالص برگزیدہ بندے" بے شک وہ درد ناک عذاب کا مزا نہیں چکھیں گے کیونکہ انہوں نے اپنے اعمال کو اللہ تعالیٰ کے لئے خالص کیا۔ پس اللہ تعالیٰ نے بھی ان کو اپنے لیے خالص کرلیا ان کو اپنی رحمت کے لئے مختص کیا اور انہیں اپنے لطف و کرم سے نوازا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت