کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{فَاِنَّ الْجَنَّۃَ} " تو بے شک جنت" جو ہر بھلائی، سرور اور نعمت پر مشتمل ہے { ھِیَ الْمَاْوٰی} مذکورہ اوصاف کے حامل شخص کو ٹھکانا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.