فهرس الكتاب

الصفحة 3629 من 6343

یعنی ان کے لئے آگ بھڑکائی جائے گی جس میں ان کے جسم جلیں گے، آگ ان کے دلوں تک پہنچ جائے گی وہ اس سخت عذاب میں ہمیشہ رہیں گے۔ وہ اس عذاب سے کبھی نکل سکیں گے نہ عذاب میں کبھی کمی آئے گی اور { لَّا يَجِدُونَ} " وہ نہیں پائیں گے" اپنے لئے {وَلِيًّا } "کوئی دوست" جو ان کو وہ کچھ دے سکے جو وہ طلب کریں {وَلَا نَصِيرًا} " اور نہ کوئی مددگار" جو ان سے عذاب کو دور کرسکے بلکہ تمام مددگار ان کو چھوڑ جائیں گے اور بھڑکتی ہوئی آگ کا سخت عذاب انہیں گھیر لے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت