کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا} " جہنم، داخل ہوں گے وہ اس میں" یعنی جہنم کی حرارت انہیں ہر جانب سے گھیرلے گی {وَبِئْسَ الْقَرَارُ } " اور (جہنم) بہت ہی براٹھکانہ ہے۔ "
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.