فهرس الكتاب

الصفحة 2814 من 6343

{ سُورَةٌ } یعنی یہ عظیم القدر سورت { أَنزَلْنَاهَا } " ہم نے اسے (بندوں پر رحمت کے طور پر) نازل کیا" اور ہر شیطان سے اس کو محفوظ رکھا { وَفَرَضْنَاهَا } یعنی ہم نے اس میں حدود اور شہادات کا ضابطہ وغیرہ مقرر کیا { وَأَنزَلْنَا فِيهَا آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ } اور ہم نے اس میں جلیل القدر احکام، اور امر و نواہی اور عظیم الشان حکمتیں نازل کیں { لَّعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ } یعنی جس وقت ہم تمہارے سامنے یہ احکام بیان کریں اور ہم تمہیں ان امور کی تعلیم دیں جن کا تمہیں علم نہیں تھا تب شاید تم نصیحت پکڑو۔

پھر اللہ تبارک و تعالیٰ نے وہ احکام بیان کرنا شروع کئے جن کی طرف گزشتہ آیت کریمہ میں اشارہ کیا گیا ہے، چنانچہ فرمایا:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت