کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{فَمَا أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ} " پس کام نہ آیا ان کے جو کچھ وہ کماتے تھے۔" کیونکہ جب اللہ تعالیٰ کا حکم (عذاب) آجاتا ہے تو پھر اس کو لشکروں کی کثرت، انصار و اعوان کی قوت اور مال و دولت کی بہتات واپس نہیں لوٹا سکتی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.