کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{أَوْ تَكُونَ لَكَ جَنَّةٌ مِّن نَّخِيلٍ وَعِنَبٍ} " یا ہو تیرے واسطے ایک باغ کھجور اور انگور کا" جن کی مدد سے تو بازاروں میں چلنے پھرنے اور آنے جانے سے مستغنی ہوجائے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.