فهرس الكتاب

الصفحة 1085 من 6343

ایمان لانے والے جادوگروں کو جب فرعون نے دھمکی دی تو انہوں نے کہا: {إِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا مُنقَلِبُونَ} " ہم تو اپنے رب کی طرف پھرنے والے ہیں" یعنی ہمیں تمہاری سزا کی کوئی پروا نہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے لئے بہتر ہے اور وہ ہمیشہ رہنے والا ہے۔ اس لئے تو جو فیصلہ کرنا چاہتا ہے کرلے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت