فهرس الكتاب

الصفحة 2968 من 6343

{ قَالَ رَبِّ إِنِّي أَخَافُ أَن وَيَضِيقُ صَدْرِي وَلَا يَنطَلِقُ لِسَانِي } " انہوں نے کہا، میرے رب ! میں ڈرتا ہوں کہ یہ مجھے جھوٹا سمجھیں اور میرا دل تنگ ہوتا ہے اور میری زبان رکتی ہے۔" عرض کی { قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِي وَاجْعَل لِّي وَزِيرًا مِّنْ أَهْلِي هَارُونَ أَخِي} (طٰہٰ: 20؍25۔ 30) " اے میرے رب ! میرا سینہ کھول دے میرے کام کو میرے لئے آسان کردے، میری زبان کی گرہ کو کھول دے تاکہ یہ لوگ میری بات کو سمجھ سکیں۔ میرے خاندان میں سے میرے لئے ایک وزیر مقرر کردے، ہارون کو جو میرا بھائی ہے۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت