فهرس الكتاب

الصفحة 3065 من 6343

{وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ} " اور میں تم سے اس (دعوت) پر کوئی اجرت طلب نہیں کرتا" جس سے تمہیں بھاری تاوان کی تکلیف برداشت کرنی پڑتی ہو۔ {إِنْ أَجْرِيَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ الْعَالَمِينَ} " میرا اجر تو صرف رب العالمین پر ہے۔" میں اس کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ کے تقرب اور ثواب جزیل کی امید رکھتا ہوں۔ رہا تمہارا معاملہ تو میری انتہائی تمنا اور ارادہ صرف تمہاری خیر خواہی اور تمہارا راہ راست پر گامزن ہوتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت