فهرس الكتاب

الصفحة 957 من 6343

بلکہ {وَبِذَٰلِكَ أُمِرْتُ } " اور مجھے اسی (اخلاص) کا حکم دیا گیا ہے۔" یعنی حتمی حکم اور اس حکم کی تعمیل کئے بغیر میں اس کی ذمہ داری سے عہدہ برآ نہیں ہوسکتا {وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ} " اور میں سب سے اول فرماں بردار ہوں۔" یعنی اس امت میں، پہلا مسلمان ہوں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت