فهرس الكتاب

الصفحة 5550 من 6343

{اَوْ زِدْ عَلَیْہِ} یا نصف سے کچھ زیادہ، یعنی دو تہائی رات کے لگ بھگ ہو۔ { وَرَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیْلًا} " اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو۔ " کیونکہ ترتیل قرآن سے تدبر اور تفکر حاصل ہوتا ہے، اس سے دلوں میں تحریک پیدا ہوتی ہے، اس کی آیات کے ساتھ تعبد حاصل ہوتا ہے اور اس پر عمل کے لیے مکمل استعداد اور آمادگی پیدا ہوتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت