فهرس الكتاب

الصفحة 4067 من 6343

پھر وہ ان گمراہ کنندہ لوگوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے درخواست کریں گے اور {قَالُوا رَبَّنَا مَن قَدَّمَ لَنَا هَـٰذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِي النَّارِ} " کہیں گے: اے ہمارے رب ! جو اس کو ہمارے سامنے لایا ہے، اسے دوزخ میں دگنا عذاب دینا" ایک دوسری آیت میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: {قَالَ لِكُلٍّ ضِعْفٌ وَلَـٰكِن لَّا تَعْلَمُونَ } (الاعراف: 8؍37) " (اس وقت) اللہ فرمائے گا: سب کے لئے دگنا عذاب ہے، مگر تم جانتے نہیں۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت