فهرس الكتاب

الصفحة 3086 من 6343

{وَإِذَا بَطَشْتُم } " اور جب تم (مخلوق کو) پکڑتے ہو۔" {بَطَشْتُمْ جَبَّارِينَ } ' ' تو انتہائی ظلم و جبر کے ساتھ پکڑتے ہو۔" ان کو قتل کرتے ہو، مارتے ہو اور ان کا مال و متاع لوٹ لیتے ہو۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے ان کو بہت زیادہ قوت عطا کر رکھی تھی ان پر واجب تھا کہ وہ اس وقت کو اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں صرف کرتے مگر اس کے برعکس انہوں نے فخر اور تکبر کا مظاہرہ کیا اور کہنے لگے: {مَنْ أَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً} (حٰم السجدۃ: 41؍15)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت