فهرس الكتاب

الصفحة 5987 من 6343

بایں ہمہ بہت سے لوگ ایمان نہیں لاتے {وَاِذَا قُرِیَٔ عَلَیْہِمُ الْقُرْاٰنُ لَا یَسْجُدُوْنَ} " اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے۔ " یعنی قرآن کے سامنے سرنگوں ہوتے ہیں نہ اس کے اوامر ونواہی کی اطاعت کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت