فهرس الكتاب

الصفحة 4110 من 6343

{قُلْ إِنَّ الْخَاسِرِينَ } " کہہ دیجیے کہ نقصان اٹھانے والے" درحقیقت وہ لوگ ہیں۔ {الَّذِينَ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ } " جنہوں نے اپنے آپ کو خسارے میں ڈالا اور اپنے آپ کو ثواب سے محروم کیا اور اس سبب سے وہ بدترین عذاب کے مستحق ٹھہرے {وَأَهْلِيهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ} " اور اپنے گھر والوں کو قیامت کے دن" ان کے درمیان اور گھر والوں کے درمیان جدائی ڈال دی جائے گی۔ شدید حزن و غم انھیں آ گھیرے گا اور وہ بہت بڑے گھاٹے میں پڑجائیں گے۔ { أَلَا ذٰلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ} " خبر دار ! یہی صریح خسارہ ہے۔" اس جیسا اور کوئی خسارہ نہیں اور یہ دائمی خسارہ ہے جس کے بعد کوئی نفع نہیں، بلکہ اس کے بعد سلامتی ہی نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت