فهرس الكتاب

الصفحة 3852 من 6343

{قَالُوا} سردار ان کو جواب دیں گے: {بَل لَّمْ تَكُونُوا مُؤْمِنِينَ} " بلکہ تم خود ایمان والے نہیں تھے۔" جس طرح ہم مشرک تھے اسی طرح تم بھی شرک کرتے رہے۔ تمہیں ہم پر کون سی فضیلت حاصل ہے جو ہمیں ملامت کرنے کی موجب ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت