فهرس الكتاب

الصفحة 3932 من 6343

{سَلَامٌ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ} یعنی اللہ کی طرف سے ابراہیم علیہ السلام پر سلام ہے، جیسے اس آیت کریمہ میں فرمایا: {قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰـهِ وَسَلَامٌ عَلَىٰ عِبَادِهِ الَّذِينَ اصْطَفَىٰ} " اے نبی ! کہہ دیجیے، ہرقسم کی ستائش اللہ کے لئے ہے اور سلام ہے اس کے ان بندوں پر جنہیں اس نے چن لیا۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت