فهرس الكتاب

الصفحة 1861 من 6343

{ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ آمِنِينَ } " داخل ہوجاؤ اس میں سلامتی سے ہر نقصان سے محفوظ" یعنی موت، نیند، تھکن سے، وہاں حاصل نعمتوں میں سے کسی نعمت کے منقطع ہونے، یا ان میں کمی واقع ہونے سے، بیماری، حزن و غم اور دیگر تمام کدورتوں سے مامون و محفوظ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت