{ فَكَيْفَ } " پس کیسا" ان کا برا حال اور ان کا بدترین نظارہ آپ دیکھیں گے { إِذَا تَوَفَّتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ } " جب فرشتے انہیں فوت کریں گے۔" جو ان کی روح قبض کرنے کے لئے مقرر کئے گئے ہیں { يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ } " وہ )سخت گرزوں سے ( ان کے چہروں اور پیٹھوں پر مار رہے ہوں گے۔ "